گور پرست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قبر کو پوجنے والا، مراد قبروں کی تعظیم کرنے والا اور قبروں پر جا کر مرادیں مانگنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - قبر کو پوجنے والا، مراد قبروں کی تعظیم کرنے والا اور قبروں پر جا کر مرادیں مانگنے والا۔